مقاصد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maqasid meanings and details

مقاصد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَقا + صِد }

تفصیلات

١ - مطالب، اغراض، مرادیں، غایتیں۔, m["مقصد کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ

مقاصد کے معنی

١ - مطالب، اغراض، مرادیں، غایتیں۔

مقاصد کے جملے اور مرکبات

مقاصد عظمی

مقاصد or maqasid english Translation

((Plural) of مقصد N.M.*)

شاعری

  • آہ کن کن کے نہ برآئے مقاصد لیکن
    دل ناکام کو حاصل نہ ہوا کامِ وصال
  • مقاصد کے متیاں میں توں رنگیلا رنگ رتیاں میں توں
    کہ ہے چھتر پتیاں میں توں چتر چھتر پتی گیانی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!