مقدار کے معنی

مقدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِق + دار }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ماپنا","(قَدَرَ ۔ ماپ)","مدة المعر","مقررہ تنخواہ یا وظیفہ","ڈبل ڈول","ڈیل ڈول"]

قدر مِقْدار

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع : مِقْداریں[مِق + دا + ریں (یائے مجہول)]","جمع غیر ندائی : مِقْداروں[مِق + دا + روں (واؤ مجہول)]"]

مقدار کے معنی

["١ - برابر، مساوی، یکساں۔"]

["\"تم بھی تو ایک سورت ایسی فصیح و بلیغ تین آیت کی مقدار بنا دیکھو۔\" (١٩٣٢ء، ترجمۂ قرآن، مولانا محمود الحسن، تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی، ٧)"]

["١ - تخمینہ، اندازہ، شمار، تعداد، مجموعہ، وزن، ناپ، گنتی، پیمائش، قدرو قمیت۔","٢ - مقدرت، حیثیت، وقعت۔","٣ - [ ریاضی ] قیمت، قدر۔","٤ - [ ارضیات ] طول، عرض، ملحق، کا مجموعہ، حجم۔","٥ - جسامت، ڈیل ڈول، مناسبت۔","٦ - وقفہ، فاصلہ۔","٧ - رقم، دولت۔","٨ - مقررہ تنخواہ یا وظیفہ، مدۃ العمر۔ (جامع اللغات)","٩ - گنتی یا پیمائش (مجازاً) قدر و قیمت، مجموعہ، میزان، جوڑ، حاصل۔"]

["\"خون میں شکر کی مقدار بڑھی ہو تو انسولین کی مقدار بھی بڑھا دیتے ہیں۔\" (١٩٩٩ء، آئیڈیل منافق، ١٥٢)","اپنے کام کی اہمیت، اسکی مقدار، معیار پر روشنی ڈالنے کا بھی وافر ملکہ تھا۔\" (١٩٨٥ء، اڑتے خاکے، ٢١٥)","\"اگر کسی دی ہوئی چھوٹی مثبت مقدارصہ کے جواب میں جو کتنی ہی چھوٹی ہو ایک مثبت مقدارعا اس طرح وجود رکھتی ہو۔\" (١٩٤٧ء، ملتف متغیر کے تفاعل، ٥٩)","\"یہ خطوط صحیح بلندی کو ظاہر نہیں کرتے، نہ ہی بلندی کی مقدار درج ہوتی ہے۔\" (١٩٦٤ء، عملی جغرافیہ، ٢٨)","\"یہ تقسیم زیادہ حد تک اختیاری ہے کیونکہ ایک ہی مقدار کے ستارے بھی . اختلاف رکھتے ہیں۔\" (١٩٤٠ء، علم ہئیت، ٢٣٢)","\"مقدار اس کی بارہ دن کی راہ کے برابر ہے۔\" (١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)، ١٨٦)","\"جس قدر رقم عمارت کے گرانے اور ڈھلائی ملبہ میں صرف ہو گی اس سے کم مقدار میں نئی عمارت بن جائیگی۔\" (١٩٣٨ء، البرامکہ، ١٣٣)","\"وہ مقدار میں ایسی کچھ زیادہ نہیں ہے لیکن جتنی بھی ہے وہ ایک عالم جذب و مستی کی پیداوار ہے۔\" (١٩٦٣ء، شاعری اور شاعری کی تنقید، ١٣٥)"]

مقدار کے مترادف

تول, وزن, اندازہ

اندازہ, پھیلاؤ, تخمینہ, تعداد, تول, جسامت, جوڑ, حاصل, رقم, شمار, فاصلہ, ماپ, مجموعہ, میزان, نرخ, وزن, وسعت, وقفہ

مقدار کے جملے اور مرکبات

مقدار معروف, مقدار مقدر, مقدار مقررہ, مقدار منفیہ, مقدار ناطق

مقدار english meaning

amountexpression [A~قدر]lengthmagnitudemeasurequantitysizespanterm

شاعری

  • اس توحیدی بیغایت پر کس مقدار کڑھا کریے
    دو دم جیتے رہنا ہے تو قیامت تک مرجانا ہے
  • رانی نے جو منھ لگایا سر چڑھا
    قدر سے مقدار سے آگے بڑھا

محاورات

  • شملہ بمقدار علم

Related Words of "مقدار":