مقدمہ کے معنی
مقدمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُقَد + دَمہ }
تفصیلات
١ - وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچۂ کتاب۔, m["آگے جانے والا","پیش چہرہ","پیش گفتار","پیش لفظ","پیش نامہ","پیش کرنیوالا","وہ عبارت جو مضمونِ کتاب شروع کرنے سے پہلے لکھی جائے","کچھ عبارت جو مضمون کتاب شروع کرنے سے پہلے اسکے متعلق لکھی جائے","ہر اول"]
اسم
اسم نکرہ
مقدمہ کے معنی
١ - وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچۂ کتاب۔
مقدمہ کے جملے اور مرکبات
مقدمۂ القاب, مقدمہ باز, مقدمہ بازی, مقدمۂ زندگی, مقدمۂ صغری, مقدمۂ طبیعت, مقدمہ فہمی, مقدمۂ عقل, مقدمۂ کبری
مقدمہ english meaning
((Plural) مقدمات muqad-damat|) Indroduction
شاعری
- دل مدعی و دیدہ بنا مدعی علیہ
نظارے کا مقدمہ پھر روبکار ہے - دل و مژگاں کا جو مقدمہ تھا
آج پھر اس کی روبکاری ہے
محاورات
- مقدمہ جیتنا
- مقدمہ داخل دفتر ہونا
- مقدمہ کھڑا ہونا
- ہار مانی مقدمہ جیتا