مقناطیسی دائرہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maqnaatisi daaira meanings and details
مقناطیسی دائرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِق + نا + طی + سی + دا + اِرَہ (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی میدان (Magnetic Field)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مقناطیسی دائرہ کے معنی
١ - (طبیعیات) وہ جگہ یا حلقہ جہاں مقناطیسی قوت موجود ہو، مقناطیسی میدان (Magnetic Field)۔