مقناطیسی زاویہ کے معنی

مقناطیسی زاویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِق + نا + طی + سی + زا + وِیَہ }

تفصیلات

١ - (جغرافیہ) مقناطیسی رخ کے اعتبار سے سمت (واضح ہو کہ مقناطیسی شمال جغرافیائی شمال کے مشرق یا مغرب میں واقع ہوتا ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

مقناطیسی زاویہ کے معنی

١ - (جغرافیہ) مقناطیسی رخ کے اعتبار سے سمت (واضح ہو کہ مقناطیسی شمال جغرافیائی شمال کے مشرق یا مغرب میں واقع ہوتا ہے)۔