مقولہ کے معنی
مقولہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَقُو + لَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کہنا","(قَوَلَ ۔ کہنا)","ایسا قول یا فقرہ جو مقبول ہونے کی وجہ سے زبان زد ہوگیا ہو۔ یہ کہاوت یا مثل کی حد تک نہیں پہنچتا جیسے بزرگی بعقل است نہ بسال۔ شیخ سعدی کے بہت سے اقوال فقرے یا مصرعے زبان زد ہیں","دوسرے کا قول","ضرب المثل","قول سخن","کہا گیا"]
قول مَقُولَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : مَقُولے[مَقُو + لے]
- جمع : مَقُولے[مَقُو + لے]
- جمع غیر ندائی : مَقُولوں[مَقُو + لوں (واؤ مجہول)]
مقولہ کے معنی
"مقولے کو مقولہ بنانے میں انداز بیان کی چستی اور چابک دستی کو بھی بڑا دخل ہوتا ہے" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر،٢٢)
"کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے ہم اس مقولے پر تین صاد کرتے ہیں" (١٩٤٧ء مضامین فرحت، ٣٢:٣)
"حرکت چار مقولوں (این وضع، کم اور کیف) میں واقع ہوتی ہے اسی وجہ سے حرکت کی چار قسمیں کی جاتی ہیں" (١٩٣٢ء، رسالہ نبض، ٣۔)
مقولہ کے مترادف
مثل, قول, کہاوت
بات, بچن, بول, سخن, قول, مثل, ملفوظ, کہاوت, کہن, کہَن
مقولہ کے جملے اور مرکبات
مقولۂ اضافت, مقولۂ انفعال, مقولۂ فعل, مقولۂ کیف, مقولۂ متی, مقولہ نگاری, مقولۂ وضع
مقولہ english meaning
a word; a saying; an adagea proverba maxima quotationa sayingadagean adageaphorism [A~ قول]aphorism. [A~???]maximquotationsaying
محاورات
- پس ازاں کہ من نہ مانم بچہ کار خواہی آمد (مقولہ)
- مقولہ ۔ مرضی مولٰی ازہمہ (سب سے) اولٰی
- مقولہ۔ آثار پدیدامت صنادید عجم را۔اس کا پہلا مصرعہ ہے از نقش ونگارےدرو دیوار شکستہ
- مقولہ۔ واعظاں کیں جلوہ بر محراب و منبر مے کنند۔ چوں بخلوت مے روند آں کاردیگر مے کنند