مقیاس الحرارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word miqyās-ul-ḥarārat meanings and details
مقیاس الحرارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِق + یا + سُل ( ا غیر ملفوظ) + حَرا + رَت }
تفصیلات
١ - حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرما میٹر۔, m["تھرما میٹر","حدّت پیما","حرارت پیما","گرمی معلوم کرنے کا آلہ","گرمی معلوم کرنے کا آلہ یا تھرما میٹر","گرمی ناپ"]
اسم
اسم آلہ
مقیاس الحرارت کے معنی
١ - حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرما میٹر۔
مقیاس الحرارت or miqyās-ul-ḥarārat english Translation
a thermometer