ملائک کے معنی
ملائک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُلا + ئِک }
تفصیلات
١ - ملک کی جمع، فرشتے، ملائکہ، کروبیاں۔, m["مَلک کی جمع"]
اسم
اسم مجرد
ملائک کے معنی
١ - ملک کی جمع، فرشتے، ملائکہ، کروبیاں۔
ملائک english meaning
((Plural) of malak ملک N.M.*)a creatue of light created by Allah
شاعری
- آستاں آپ کا وہ کعبہ ہے اے فخر بشر
دیدہ شوق ملائک ہے جہاں حلقہ در - کیے یو جب بیاں زینب کہ سن جن و ملائک سب
ہوئے بے تاب غمگیں تب فلک سن قد خمایا ہے - نوری ملائک ہر صبا تج شاہ کا دیکھ دبدبا
بھیجیں ہزاراں مرحبا جم راج کرائے راج توں - اللہ رے مواسات کہ جس کے اوپر
اللہ ملائک سے مباہات کرے - اور ہے لعن ملائک اس اوپر
ہو رہے لعن خلق اس پر سر بسر - معراج کے سفر میں ملائک تھے راست چپ
افسوس میں غبار پس کارواں نہ تھا - راکب جزم ترا ناقہ صالح تہ ران
رائض عزم ترا روش ملائک پہ سوار - ملائک اُچھلنے لگے ذوق سوں
سوحضرت کے دیدار کے شوق سوں - سر میں سودا ہے مرے اس کی قدم بوسی کا
خاک پا جس کی ملائک کو ہے کحل بصری - فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری توہین ہوتی ہے
میں مسجودِ ملائک ہوں‘ مجھے انساں ہی رہنے دے