ملطف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mulaṭṭaf meanings and details
ملطف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُلَط + طِف }
تفصیلات
١ - جو لطافت دے، لطافت بخش، (طب) مادّے کو لطیف، رقیق یا پتلا کرنے والی دوا، ملین کرنے والی دوا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ملطف کے معنی
١ - جو لطافت دے، لطافت بخش، (طب) مادّے کو لطیف، رقیق یا پتلا کرنے والی دوا، ملین کرنے والی دوا۔