ملٹھی کے معنی

ملٹھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُلِٹھی }

تفصیلات

١ - ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے پان میں ڈال کر کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس۔, m["اصل السُوّس","ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے لئے مفید ہوتا ہے اور عموماً پان میں ڈال کر کھاتے ہیں","رُب السّوس","مليٹھي کي جڑ","ملہٹی کا ست جو مٹھاس کے لئے یا دوا کے لئے استعمال ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

ملٹھی کے معنی

١ - ایک درخت کی جڑ جس کا سفوف کھانسی کے ازالے اور بلغم کے اخراج کے لیے مفید ہوتا ہے اور بہت سی یونانی ادویہ کا جزو بنتا ہے پان میں ڈال کر کھاتے ہیں، ملیٹھی، بیخ سوسن، اصل السوس۔