مرطوب کے معنی

مرطوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + طُوب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(رَطَبَ ۔ گیلا ہونا)","بھیگا ہوا","رطوبت دار","سیلا ہوا","میلا ہوا","نم دار","نم ناک"]

رطب مَرْطُوب

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مرطوب کے معنی

١ - گیلا، تر، بھیگا ہوا، سیلا ہوا؛ جہاں ہوا میں نمی زیادہ ہو (مقام وغیرہ)

"ایک ہی بات مختلف زبانوں سے اظہار کی بدولت. مختلف لہروں سے گرم، سرد، مرطوب اور معتدل ہو جاتی ہے" (١٩٧٥ء، شورش کاشمیری، فن خطابت، ٨٧)

٢ - لچک دار، نرم (پلیٹس)

٣ - [ مجازا ] ظرافت سے بھرا ہوا، پرمذاق۔ (پلیٹس)

مرطوب کے مترادف

آلا[3], تر, گیلا, نم, رطب

بھیگا, تر, سیلا, گیلا, نم

مرطوب کے جملے اور مرکبات

مرطوب مزاجی

مرطوب english meaning

moisthumidwetdamphumid [A~رطوبت]

Related Words of "مرطوب":