ملگجا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Milgaja meanings and details
ملگجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَل + گَجا }
تفصیلات
١ - مٹی کے رنگ کا سا میلا، کچھ میلا کچھ اُجلا، نہ بہت اُجلا نہ میلا، غبار آلود، مٹیالا، وہ (کپڑا) جسے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے استعمال کرنے سے شکنیں پڑ جائیں (کنایۃً) دھندلا۔, m["خاک آلودہ","غبار آلود","غبار آلودہ","گرد آلودہ","نہ بہت میلا نہ اُجلا","کچھ میلا کچھ اجلا","کچھ میلا کچھ اُجلا"]
اسم
صفت ذاتی
ملگجا کے معنی
١ - مٹی کے رنگ کا سا میلا، کچھ میلا کچھ اُجلا، نہ بہت اُجلا نہ میلا، غبار آلود، مٹیالا، وہ (کپڑا) جسے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے ملنے دلنے یا بے احتیاطی سے استعمال کرنے سے شکنیں پڑ جائیں (کنایۃً) دھندلا۔
ملگجا or Milgaja english Translation
(F. ????? mal|gaji) Dirty
شاعری
- میری طرح سے یار نے میلاد کیا لباس
میں کیا کہوں سجا اسے کیا ملگجا لباس