ممکن الکون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mumkin-ul-kaun meanings and details
ممکن الکون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُم + کِنُل (ا غیر ملفوظ) + کَون (و لین) }
تفصیلات
١ - (منطق) جس کا ہونا ممکن ہو، قابل امکان۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ممکن الکون کے معنی
١ - (منطق) جس کا ہونا ممکن ہو، قابل امکان۔