ممکنات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mumkinaat meanings and details

ممکنات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُم + کِنات }

تفصیلات

١ - ممکن کی جمع، ہوسکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو۔, m["قابل الحصول","قابل امکان","قابلِ امکان","ممکن الحصول","ممکن کی جمع","مُمکن کی جمع","وہ باتیں جن کا ہونا ممکن ہو"]

اسم

اسم نکرہ

ممکنات کے معنی

١ - ممکن کی جمع، ہوسکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو۔

شاعری

  • یہ ممکنات میں تمکیں ترے پہ ہوئی ہے ختم
    اتا جہاں منیں ہے ممتنع ترا ثانی

محاورات

  • ممکنات سے ہونا
  • ممکنات میں سے نہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!