ساحر کے معنی
ساحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سا + حِر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رستے سے مڑنا","افسوں ساز","افسوں گر","جادو گر","سیمیا گر","شعبدہ باز","طلسم گر","فسوں ساز","نیرنگ ساز","ٹونے ٹوٹکے کرنے والا"]
سحر ساحِر
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ساحِرِین[سا + حِرِین]
- جمع غیر ندائی : ساحِروں[سا + حِروں (واؤ مجہول)]
ساحر کے معنی
"عجیب انداز اس کی نظروں کا جیسے کوئی حسین ساحر لطافتوں کو جلال دے گا۔" (١٩٧٩ء، جزیرہ، ٣١)
ساحر کے مترادف
جادوگر, شعبدہ باز, کاہن
اوجھا, جادوگر, سَحَرَ, لوہنیا, ٹونہایا
ساحر english meaning
celestialheaven-born
شاعری
- رہ گیا حیرت کے مارے بن کے پتلی دم بخود
سامنے اس شوخ کی آنکھوں کے جو ساحر گیا - خدا ہی کو بت ترسادکھاتے ہیں جمال اپنا
سب اعضا سے فزوں تر سامری کی آنکھ ساحر ہے - جنبش ابرو سے آئینہ نہ ٹکڑے ہونہ ہو
بیشتر کرتے ہیں ساحر سحر سے تلوار بند