منازل القمر کے معنی
منازل القمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَنا + زِلُل (ا غیر ملفوظ) + قَمَر }
تفصیلات
١ - (ہیئت) ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقاماتِ قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ