کثیر خلوی کے معنی
کثیر خلوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَثِیر + خَل + وی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |کثیر| کے ساتھ عربی اسم |خلیہ| کی تحریف |خلو| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٠ء کو "فنجائی اور مشابہ پودے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
کثیر خلوی کے معنی
١ - [ نباتیات ] بہت سے خلیات رکھنے والا، بے شمار خلیوں پر مشتمل۔
"ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جہاں سپور کثیر خلوی ہوتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، فنجائی اور مشابہ پودے۔)