منافقت کے معنی

منافقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنا + فَقَت }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٨ء کو "تنظیم الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا","دو رُخا پن","دوغلا پن","ريا کاري","ریا کار ہونا","ریا کاری (نافقَ)","ظاہر میں دوستی باطن میں دشمنی","موقع پرستی","کینہ توزی"]

نفق مُنافَقَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُنافَقَتیں[مُنا + فَقَتیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : مُنافَقَتوں[مُنا + فَقَتوں (و مجہول)]

منافقت کے معنی

١ - ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد : ظاہر داری، نمائشی عمل۔

"تنگ نظری اور منافقت . کی طرف شاہ لطیف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں۔" (١٩٨٩ء، آثار و افکار، ١٧٩)

منافقت کے مترادف

ریاکاری, بد دیانتی, مکاری

بدباطنی, مکاري, مکاری, مَکروفریب

منافقت english meaning

affectationdissimulationfalse professionhypocrisypretencepretensions to Islampretensions to Islam [A نفاق]show

Related Words of "منافقت":