منتقل الیہ کے معنی
منتقل الیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُن + تَقِل + اِلَیہ (ی لین) }
تفصیلات
١ - (قانونی) جس کی طرف کوئی چیز منتقل کی جائے، جس کی جانب کوئی کیفیت یا حالت منتقل ہو، وہ شخص جس کے نام ملکیت منتقل کی جائے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی