منتقص کے معنی

منتقص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُن + تَقَص }

تفصیلات

١ - جس میں کوئی نقص پیدا ہوگیا ہو؛ (عروض) وہ عروض اور ضرب جس میں کچھ نقصان آگیا ہو خواہ اول خواہ آخر خواہ وسط رکن میں یعنی اس کے یہ ارکان جیسے دائرے میں تھے ویسے اب نہ رہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

Related Words of "منتقص":