منسٹری کے معنی

منسٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِنِس + ٹِری (کسرہ ٹ مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ محکمہ اور اس کے شعبے جن کا نظم و نسق وزیر سے متعلق ہو، عہدۂ وزارت، قلمدان، انتظام دفتر جس کا نگرانِ اعلٰی منسٹر (یعنی وزیر) ہوتا ہے، کابینہ۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

Related Words of "منسٹری":