منفعل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word munfa'il meanings and details

منفعل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُن + فَعِل }

تفصیلات

١ - شرمندہ، شرمسار، خجل۔, m["اثر پذیر ہونا","اثر پذیر","اثر قبول کرنے والا","اثر قبول کرنے والا (اِنفَعَلَ)"]

اسم

صفت ذاتی

منفعل کے معنی

١ - شرمندہ، شرمسار، خجل۔

منفعل کے مترادف

جذباتی, متاثر

پشیمان, خجل, شرمسار, شرمندہ, متاثر, نادم

منفعل or munfa'il english Translation

passive. [A~انفعال]

شاعری

  • لبوں پہ سرخی وپان کی کچھ کہ لعل بھی منفعل ہوجس سے
    وہ آن ہنسنے کی بھی پھر ایسی کہ جس کا علم ہی کچھ نرالا
  • ولی میری تواضع سوں رقیب سنگدل دائم
    بشیماں ہے خجل ہے منفعل ہے سخت رسوا ہے
  • گہر اس کے دنداں کے آگے خنجل
    عقیق یمن لب ستی منفعل
  • جو بس چلے تو کروں منفعل سر محفل
    پری و حور کو بٹھلا کے یار کے نزدیک
  • نہ کر اپنی جان کو مضمحل ارے انشا اون سے لگا نہ دل
    تو وگرنہ ہووے گا منفعل کہیں آگیا جو لتاڑ میں
  • تجھے تراش کے میں سخت منفعل ہوں کہ لوگ
    تجھے صنم‘ تو سمجھنے لگے خدا‘ مجھ کو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!