منفی پس تمثال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word manfī pas-tams̤āl meanings and details
منفی پس تمثال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَن + فی + پَس + تِم + ثال }
تفصیلات
١ - (نفسیات) وہ مظہر جو دو رنگوں (مثلاً سبز اور سرخ) کے درمیانی خط پر اچھی طرح نظر جمانے انور توجہ سے دیکھنے کے بعد پردے سے ڈھک دیا جائے تو وہ پردہ جہاں سبز تھا سرخ اور جہاں سرخ تھا وہاں سبز نظر آنے لگتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
منفی پس تمثال کے معنی