منکا[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word manka[1] meanings and details

منکا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَن + کا }

تفصیلات

١ - (مالا یا تسبیح) سونے یا چاندی کا دانہ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگھے، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

منکا[1] کے معنی

١ - (مالا یا تسبیح) سونے یا چاندی کا دانہ، بیضوی شکل کا لمبوترا نگینہ، ہر قسم کے چھوٹے گھونگھے، وہ مہرہ جو فقیر گلے میں ڈالتے ہیں؛ (مجازاً) تسبیح یا مالا۔

منکا[1] کے جملے اور مرکبات

منکا ساز

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!