مواظبت کے معنی
مواظبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوا + ظَبَت }
تفصیلات
١ - کسی کام میں مدماومت، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا، ایک کام ہمیشہ کیے جانا، کام میں لگا رہنا۔, m["ایک کام کئے جانا","بِلا ناغہ","پابندي وقت","ثابت قدمی","سخت محنت","لگا تار کام کرنا","محنت مشقت"]
اسم
اسم کیفیت
مواظبت کے معنی
١ - کسی کام میں مدماومت، دوام اور استقامت کے ساتھ کوئی کام کیے جانا، ایک کام ہمیشہ کیے جانا، کام میں لگا رہنا۔