موتے کی رسم کے معنی
موتے کی رسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + تا (ا بشکل ی) + کی + رَسْم }
تفصیلات
١ - (ہندو) راجپوتوں میں ایک سزا جو گستاخ اور کلنکنی کو دی جاتی ہے جس میں مجرم کو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور کمر میں کالی تلوار لگا کر گھوڑے پر سوار کیا جاتا ہے اور پھر اس کو علاقے کی حد سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت