موحد

{ مُو + وَح + حِد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل کے تحت اسم فاعل کے وزن مفعل پر مشتمل کیا گیا کلمہ ہے جو اردو میں اپنجے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["وحد "," مُوَحِّد"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُوَحِّدِین[مُو + وَح + حِدین]
  • جمع غیر ندائی : مُوَحِّدوں[مُو + وَح + حِدوں (و مجہول)]

موحد کے معنی

١ - خدا کو ایک ماننے والا اور کسی کو اس کا شریک نہ گرداننے والا شخص، سچا مسلمان، ایک خدا کو ماننے والا۔

"ابن عربی ایک کٹر موحد ہیں اور ان کے نظریے کا نام "وحدت الوجود" پورے طور اس کی تصدیق کرتا ہے۔" (١٩٩٢ء، اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں، ٥٠)

مرکبات

موحد کیش