مور خوار کے معنی

مور خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مور (و مجہول) + خار (و معدولہ) }

تفصیلات

١ - چیونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جسکا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے اس کا سر اور منھ یا تھوتھنی بہت زیادہ لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چیونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپع جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچ جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ