مور سرج کے معنی

مور سرج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مور (و مجہول) + سَرْج }

تفصیلات

١ - (طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقۂ عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ