موسیقائی پیمانہ کے معنی

موسیقائی پیمانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + سی + قا + ای + پَے (ی لین) + ما + نَہ }

تفصیلات

١ - (موسیقی) مختلف سُروں کا ایسا سسلہ جن کے درمیان کوئی سادہ لیکن خاص وقفہ موجود ہو اور جو یکے بعد دیگرے بجائے جانے پر ہمارے کانوں کو بھلا معلوم ہو، سپتک (Musical Scale)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ