موسیقی امتداد کے معنی

موسیقی امتداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُو + سی + قی + اِم + تِداد }

تفصیلات

١ - (طبیعات) سر یا آواز اور زیرو بم کی شدت جس کا انحصار ان ارتعاشات کی اضافی سرعت پر ہوتا ہے جن سے یہ زیرو بم پیدا ہوتا ہے۔ (Concrete Pitch)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ