موسیقار کے معنی
موسیقار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + سی + قار }
تفصیلات
١ - ایک روایتی پرند کا نام جس کی چونچ میں بہت سے سوراخ بتائے گئے ہیں اور ان میں سے ہوا کے گزرنے سے طرح طرح کے سر پیدا ہوتے ہیں بوڑھا ہونے پر یہ لکڑیاں جمع کرتا ہے اور اپنے سروں سے ان میں آگ لگا کر جل بھن کر راکھ ہو جاتا ہے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ حکمائے علم موسیقی اسکی آوازو سے نکالا ہے، ققنس، دیپک لات؛ (مجازاً)موسیقی کا ماہر، گانے والا، گلوکار، گویا۔, m["ایک باجہ کا نام ہے جس میں چھوٹی بڑی نلیاں مثلث کی شکل پر باہم جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور نیز ایک پرند کا نام بھی ہے جس کی چونچ میں بہت سے سوراخ ہوتے ہیں اور ان میں سے طرح طرح کی آوازیں نکلتی ہیں","ایک باجہ کا نام ہے جس میں چھوٹی بڑی نلیاں مثلث کی شکل پر باہم جڑی ہوئی ہوتی ہیں نیز ایک پرند کا نام بھی ہے","ایک باجے کا نام","ایک خیالی پرند","ماہر موسیقی","نغمہ سبخ","نغمہ گر","نوا پرواز"]
اسم
اسم نکرہ
موسیقار کے معنی
موسیقار english meaning
(archaic) legendary song bird with numerous holes in beak. [~A~G~FOLL.]
شاعری
- ہوا میں خاک جل کر عشق میں اس آتشیں خوکے
عجب کیا خاک سے میری جو موسیقار ہو پیدا - ہر استخواں سینے کا ہے مانند نے فریاد میں
رکھتا ہوں دائم بر منیں تجھ غم کے موسیقار کوں - ڈھولک ستار و طبلہ چنگ و رباب و قانون
سب بج رہے ہیں باجے تا موسیقار ہولی - یہ لعبتان فلک پر ہوا خوشی کا جوش
سہاگ گانے لگی زہرہ بن کے موسیقار - ڈھولک ستار و طبلہ چنگ و رباب و قانون
سب بج رہے ہیں باجے تا موسیقار ہولی