موقع پر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Mauqa par meanings and details

موقع پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + قَع + پَر }

تفصیلات

١ - خاص مقام پر، محل وقوع پر؛ مناسب وقت پر خاص وقت پر۔, m["خاص جگہ پر","خاص وقت پر","عین وقت پر","مناسب وقت پر","مُناسب وقت پر"]

اسم

متعلق فعل

موقع پر کے معنی

١ - خاص مقام پر، محل وقوع پر؛ مناسب وقت پر خاص وقت پر۔

شاعری

  • کچھ مزا گیہوں کا کچھ حوا کے کہنے کا خیال
    آپ ہی کہیے کہ اس موقع پر آدم کیا کریں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!