متعارف کے معنی

متعارف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَعا + رَف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک دوسرے سے واقف ہونا","(تَعَارفَ ۔ ایک دوسرے سے واقف ہونا)","آپس میں تعارف رکھنے والا","ایک دوسرے سے تعارف رکھنے والے","ایک دوسرے سے واقف","جان پہچان","جس میں کچھ پوچھنے کی حاجت نہ پڑے"]

عرف تَعارُف مُتَعارَف

اسم

صفت ذاتی

متعارف کے معنی

١ - معروف، مشہور، جانا پہچانا۔

"ڈیڑھ سو ممالک میں پاکستان کی ثقافت متعارف تو ہو جاتی، ثقافت کو متعارف کرانے کو اپوا کی خواتین نے ایک دن کا اسٹال لگایا تھا۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٧)

متعارف کے مترادف

شناسا, واقف

شناسا, مشہور, معروف, واقف

Related Words of "متعارف":