موقف کے معنی
موقف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + قِف }
تفصیلات
١ - کھڑے ہونے کی جگہ، مقام؛ (مجازاً) نقطۂ نظر، زاویۂ نگاہ، انداز فکر؛ (فقہ) وہ مقام جہاں حج کے دنوں میں موقوف کرنا یعنی ٹھہرنا لازمی ہوتا ہے یعنی مزدلفہ اور عرفات؛ وہ مقام جہاں قیامت کے دن لوگوں کوجمع کیا جائے گا۔, m["انداز فکر","عرب میں ایک مقام جو مکہ سے سات میل کے فاصلے پر ہے۔ اسے عرفات بھی کہتے ہیں","عرب کے ایک مقام کا نام جو مکّہ سے سات کوس کے فاصلہ پر ہے","قرار گاہ","مرکز خیال","نقطہ نظر","وہ مقام جہاں قیامت کے دن کئی واقعات ہوں گے (وَقَفَ۔ کھڑا ہونا۔ ٹھہرنا)","ٹھہرنے کی جگہ","کھڑے ہونے کی جگہ","کھڑے ہونے کی جگہ"]
اسم
اسم نکرہ
موقف کے معنی
١ - کھڑے ہونے کی جگہ، مقام؛ (مجازاً) نقطۂ نظر، زاویۂ نگاہ، انداز فکر؛ (فقہ) وہ مقام جہاں حج کے دنوں میں موقوف کرنا یعنی ٹھہرنا لازمی ہوتا ہے یعنی مزدلفہ اور عرفات؛ وہ مقام جہاں قیامت کے دن لوگوں کوجمع کیا جائے گا۔
موقف کے جملے اور مرکبات
موقف فریاد
موقف english meaning
position [A~ وقوف]stand
شاعری
- ریتی پہ مچھلیوں نے دیا آپ کو گرا
اور وحشیوں نے دشت میں موقف کی چرا - جملہ اہل موقف حشر اے میاں
ہوویں گے مامور حق سے بے گماں - کھڑی ہیں موقف فریاد پر آنکھوں میں آنسو ہیں
نظر اُسکے کرم پر دل میں حسرت ہائے پنہانی