مسترد کے معنی
مسترد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَرَد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٢ء کو "محب" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باہر نکال دیا جائے","دوبارہ طلب کرنا","رد کرنا","روکا گیا","غیر مطلوب","لوٹایا گیا (کرنا ہونا کے ساتھ)","نا پسند کرنا","نا منظور کرنا","واپس بلانا","واپس کیا گیا"]
ردد رَدْ مُسْتَرَد
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُسْتَردات[مُس + تَر + دات]
مسترد کے معنی
١ - رد کیا ہوا، واپس شدہ، لوٹایا ہوا، واپس کیا ہوا۔
"جس کو ہم اپنے سابقہ علم کی بنا پر مسترد کر دیتے ہیں۔" (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٥٤٨:١)
٢ - نامنظور
"اب تک کسی یونیورسٹی میں کسی مقالہ نگار کا مقالہ مسترد بھی ہوا ہے۔" (١٩٩٣ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١٤)
مسترد english meaning
rejectedthrown outthrown out [A~استرداد]
محاورات
- مسترد کرنا