مولا بخش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maula bakhsh meanings and details

مولا بخش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَو (و لین) + لا + بَخْش }

تفصیلات

١ - بادشاہ جلال الدین اکبر کے عہد میں ایک بڑے جوتے کا نام جو شریروں اور مفسدوں کے سرپر مار کر انہیں سزا دی جاتی تھی نیز بڑا ڈنڈا یا لاٹھی وغیرہ جو ڈرانے دھمکانے یا سزا دینے کے لیے استعمال ہو؛ بہادر شاہ ظفر کے ایک قوی الجثہ ہاتھی کا نام جو بادشاہ کے سوا دوسرے کو سواری نہ دیتا اور بادشاہ کو دیکھتے ہی گھٹنے ٹیک کر سلام کرتا۔, m["اول معلوم دوم جلال الدین اکبر کے وقت کے ایک بہت بڑے جُوتے کا نام جو شریروں کے سر پر پڑا کرتا تھا اور اب ایسے جُوتے کو سزا کے واسطے بنوایا جاتا تھا","اکبر کے وقت کا ایک بڑا جوتا جس سے شریروں کو مارا کرتے تھے۔ اب پولیس والے ملزموں پر تشدد کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ ہندو گنگا رام کہتے ہیں","ایک قوی الجثّہ بہادر شاہی ہاتھی كا نام","ایک قوی الجُثہ بہادر شاہی ہاتھی کا نام","مسلمانوں میں ایک نام"]

اسم

اسم نکرہ

مولا بخش کے معنی

١ - بادشاہ جلال الدین اکبر کے عہد میں ایک بڑے جوتے کا نام جو شریروں اور مفسدوں کے سرپر مار کر انہیں سزا دی جاتی تھی نیز بڑا ڈنڈا یا لاٹھی وغیرہ جو ڈرانے دھمکانے یا سزا دینے کے لیے استعمال ہو؛ بہادر شاہ ظفر کے ایک قوی الجثہ ہاتھی کا نام جو بادشاہ کے سوا دوسرے کو سواری نہ دیتا اور بادشاہ کو دیکھتے ہی گھٹنے ٹیک کر سلام کرتا۔

مولا بخش or maula bakhsh english Translation

batoncane

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!