مومیائی کے معنی
مومیائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مو (و مجہول) + مِیا + ئی }
تفصیلات
i, m["ایک سیاہ چکنائی کا نام جو بشکل موم بنائی جاتی ہے اور چوٹ یا ضرب کے موقع پر دودھ میں پلانے یا مقام ضرب پر لگانے کے کام آتی ہے","ایک سیاہ رنگ کی چکنی دوا کا نام جو بشکلِ موم ملائم اور زخمِ جراحت و ضرب کے واسطے مفید ہوتی ہے","ایک مادہ جو پتھروں سے نکلتا ہے۔ یہ بہت طاقت دہ چیز ہوتی ہے۔ پہلے لوگوں کا خیال تھ اکہ یہ بدن انسان سے نکالی جاتی ہے۔ انسان کے دماغ میں سوراخ کرکے الٹا لٹکادیتے ہیں اور نیچے آگ جلادیتے ہیں۔ سوراخ سے مومیائی ٹپکتی ہے۔ یہ بالکل غلط خیال تھا۔ مگر اس خیال کی وجہ سے یہ محاورہ بن گیا"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
مومیائی کے معنی
["١ - پہاڑ سے نکلی ہوئی ایک سیاہ رنگ دوا جو اکثر سخت چوٹ یا ہڈی چٹخ جانے کے موقع پر دودھ وغیرہ میں ملا کر پلائی جاتی ہے اور اسکے لیے مفید بتائی جاتی ہے، مومیا پہاڑ کا مد، سلاجیت۔"]
["١ - حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا۔"]
مومیائی english meaning
medicine supposedly extracted from rocks or human body and regarded as a cure for broken bones
شاعری
- ٹوٹے دل کی بند سوں نہ سلگا اگن
نچوڑی شیشا مومیائی سوکن - شکستہ دل کوں مرے دھچھ مومیائی ہے
کہ نام پاک ہے اس کا مدام صیقل زنگ - دل تیرہ کو روشنائی ہے مے
جسے کوفت (کذا) ہو مومیائی ہے مے - ایک کو جاکے چور چور کیا
ایک کو آ کے مومیائی دی - تیرے نطق میں ہے عجب جانفرائی
شکستہ دلوں کو ہے تو مومیائی - وہ شکستیں سہیں جدائی کی
چوٹ ہے دل کو مومیائی کی