موٹھڑا کے معنی

موٹھڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ موٹھ (و مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ ک نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوتی ہیں، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ