موگری کے معنی
موگری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُوگ + ری }
تفصیلات
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی | موصلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن، لکڑی کا بڑا کوب جس سے زمین یا چھت کُوٹتے ہیں۔, m["زمین کُوٹنے اور کپڑے کو کُندی کرنے کا چوبیں آلہ","زمین کوٹنے اور کپڑے کو کُندی کرنے کا چوبیں آلہ کلوخ کوب جیسے یہ تو کولھو کاٹ کے موگری بناتے ہیں","زمین کُوٹنے اور کپڑے کو کُندی کرنےکا چوبیں آلہ","وہ لکڑی کا آلہ جس سے دھوبی کپڑے کوٹتے ہیں","وہ لکڑی کا آلہ جس سے زمین یا چھت کوٹتے ہیں ۔ اس کے نیچے کے سرے پر گول یا چوڑا پتھر یا لوہے کابھاری ٹکڑا لگا ہوتا ہے","وہ لکڑی کا آلہ جس سے گھنٹہ بجاتے ہیں","کلُوخ کوب"]
اسم
اسم نکرہ
موگری کے معنی
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی | موصلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن، لکڑی کا بڑا کوب جس سے زمین یا چھت کُوٹتے ہیں۔
محاورات
- جگر پر موگری پڑنا
- ٹوٹی پھوٹی موگری کمہار کے برتنوں کے لئے کافی ہے
- کولھو کاٹ (موگرا بنانا) موگری بنانی (تسمے کے واسطے بھینس مارنی)