مویشی کے معنی

مویشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَوے (ی مجہول) + شی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |ماشی| کی جمع |مواشی| کی معرفہ شکل ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ماخوذ ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔, m["اصل مواشی جو ماشیہ کی جمع ہے","ایکٹ مویشی کے تحت گھوڑے۔ اونٹ۔ ہاتھی۔ خچر۔ گدھے اور سور بھی آتے ہیں۔ (مَشَیَ۔ چلنا)","وہ چوپائے جس کا دودھ استعمال کیا جاتا ہے جیسے گائے ۔ بھینس۔ بھیڑ۔ بکری","یہ لفظ اصل میں مواشی ہے"]

مشی مَویشی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : ماشی[ما + شی]
  • جمع غیر ندائی : مَویشیوں[مَوے + شِیوں (و مجہول)]

مویشی کے معنی

١ - ڈھور ڈنگر، گائے بھینس، بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام، پالتو چائے۔

"ان مقابلوں میں مویشیوں کی طرح پھل کھا کر دکھانا پڑتے ہیں۔" (١٩٩٩ء، آئیڈیل منافق، ١٩٩)

٢ - [ گلہ بانی ] کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشتکاری کے کام آئیں (اصطلاحات پیشہ وراں، 90:5)

مویشی کے مترادف

ڈنگر, ڈھور

پرند, پشُو, چارپائے, چرند, چوپائے, مویشی, ڈانگر, ڈنگر, ڈھور

مویشی کے جملے اور مرکبات

مویشی پال, مویشی خانہ

مویشی english meaning

cattlequadrupeds

Related Words of "مویشی":