مال مویشی

{ مال + مَوے + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مال| کے بعد ہندی اسم |مویشی| لگانے سے مرکحب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مال مویشی کے معنی

١ - چوپائے، گائے، بیل، بھینس، بکری، گھوڑا وغیرہ۔

"جب وہ مال مویشی واپس لینے گیے تو قتل کر دیئے گیے۔" (١٩٨٢ء، پٹھانوں کے رسم و رواج، ١٩)