مٹکانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maṭkānā meanings and details

مٹکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَٹ + کا + نا }

تفصیلات

١ - گھمانا، پھرانا، گردش دینا، چمکانا (عموماً آنکھوں وغیرہ کے لیے مستعمل)۔, m["جنبش دینا","حرکت دینا","دکھاوے کو پہننا","زیب تن کرنا","گردش دینا","ملکانا یا مچکانا","مٹک کر چلنا","ناز سے اٹھلا کر چلنا","کوئی چیز پہن کر اترانا","کوئی لباس زیب تن کرنا"]

اسم

فعل متعدی

مٹکانا کے معنی

١ - گھمانا، پھرانا، گردش دینا، چمکانا (عموماً آنکھوں وغیرہ کے لیے مستعمل)۔

مٹکانا or maṭkānā english Translation

move (part of body) with dalliancewink

محاورات

  • انگلیاں چمکانا یا مٹکانا
  • دیدے مٹکانا
  • کولا مار کر چلنا۔ کولا مٹکانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!