مٹکی کے معنی

مٹکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَٹ + کی }

تفصیلات

١ - چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ رکھنے یا ڈالنے کے لیے)، مٹکا کی تصغیر۔, m["چھوٹا گھڑا","چھوٹا متکا","چھوٹا مٹکا","چھوٹا مٹکا یا گھڑا","خُمِ شراب","دہی جمانے کا برتن","دہی جمانے یا بلونے کا برتن","شراب کا گھڑا","شراب کا گھڑا یا زخم","وہ مٹی کا برتن جس میں دہی بلوتے ہیں"]

اسم

اسم تصغیر

اقسام اسم

  • جمع : مَٹْکِیاں[مَٹ + کِیاں]
  • جمع غیر ندائی : مَٹْکِیوں[مَٹ + کِیوں (و مجہول)]

مٹکی کے معنی

١ - چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ رکھنے یا ڈالنے کے لیے)، مٹکا کی تصغیر۔

"دونوں ہاتھوں سے مٹکی اٹھا کر منہ میں انڈیل لی"۔ (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، نومبر، ١٩)

مٹکی english meaning

A small earthen pot or jar; a vessel in which milk is churned

شاعری

  • توند تو اس طرح سے لٹکی ہے
    گویا ساچق کی پھوٹی مٹکی ہے

محاورات

  • بھلا ہوا مری مٹکی ٹوٹی میں دہی بیچن سے چھوٹی
  • بھلوبھیو مری مٹکی ٹوٹی میں دہی بیچن سے چھوٹی

Related Words of "مٹکی":