مٹیالا کے معنی
مٹیالا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَٹ + یا + لا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |مٹی| کے ساتھ |الا| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خاک آلودہ","گل آلودہ","مِٹّی میں بھرا ہوا","مٹّی میں لتھڑا ہوا","مِٹّی کا","مِٹّی کا بنا ہوا","مِٹّی کا تودہ","مِٹّی کے رنگ","مٹی کا","مٹی کے رنگ کا"]
مرتکا مَٹّی مَٹْیالا
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : مَٹْیالے[مَٹ + یا + لے]"]
مٹیالا کے معنی
["\"ہلکی پرت کے نیچے سے سڑی ہوئی کائی اور سیوار (ایک قسم کی گھاس) سے آلود کیچڑا اُچھل کر پانی کو مٹیالا کر گیا\" (١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جنوری ٧٠)"]
["\"مٹیالا؛ طویا، کٹھان. اور نہ جانے کیا کیا نام بتاتے تھے\" (١٩٦٦ء، انجام، کراچی، ٢١ مٹی، ٤)"]
مٹیالا کے جملے اور مرکبات
مٹیالا اجالا, مٹیالا پانی, مٹیالاپن, مٹیالا چہرہ, مٹیالا رنگ