نتھارنا کے معنی

نتھارنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِتھار + نا }

تفصیلات

١ - کسی گدلے محلول سے خالص اور صاف پانی | محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکا لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا۔, m["اُوپر اُوپر سے زُلال لینا","پانی کو صاف کرنا","تلچھٹ نیچے بٹھانا","صاف کرنا","نِرمل بنانا","نسود پانی نکالنا","کدورت دور کرنا"]

اسم

فعل متعدی

نتھارنا کے معنی

١ - کسی گدلے محلول سے خالص اور صاف پانی | محلول الگ کرنا، پانی کو اس طرح الگ کرنا کہ رسوبات نیچے رہ جائیں، ذرات وغیرہ کے نیچے بیٹھ جانے پر اوپر سے پانی نکا لینا، تلچھٹ نیچے بٹھانا، چھاننا، میل دور کرنا۔