مکلل کے معنی
مکلل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُکَل + لَل }
تفصیلات
١ - جس میں موتی جواہر جڑے ہوئے ہوں، زروجواہر وغیرہ سے مزین، آراستہ، زریں، کلغی لگایا ہوا، (مجازاً) بھڑکیلا، چمکیلا۔, m["تاج پہنانا","تاج پوش","جگمگاتا ہوا","جواہر نگار","چمکایا گیا","سر پر تاج رکھا گیا","صاحب افسر","مُلمّع کیا گیا"]
اسم
صفت ذاتی
مکلل کے معنی
١ - جس میں موتی جواہر جڑے ہوئے ہوں، زروجواہر وغیرہ سے مزین، آراستہ، زریں، کلغی لگایا ہوا، (مجازاً) بھڑکیلا، چمکیلا۔
مکلل english meaning
(rare) crowned [A~ اکلیل iklil`]adorned with jewelsburnishedcrowned
شاعری
- مکلل تھیاں زرو زیور میں ساریاں
بجتر ، پے بدل ، چنچل ووناریاں - گگن تارے اُس جوت تھے جھڑ پڑیں گے
جو یوں لال کسوت مکلل بناتی - مکلل زرینے میں سارا بدن
زرینے کو تھا اس بدن سوں لکھن