مہتابی کے معنی
مہتابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَہ (فتحہ م مجہول) + تا + بی }
تفصیلات
i, m["ایک قسم کا بڑا ترنج جس کے پوست کا مربہ ڈالتے ہیں","ایک قسم کی آتش بازی جس کی روشنی سفید ہوتی ہے","ایک قسم کی آتش بازی جس کی روشنی نیلگُوں ہوتی ہے","چاند کی طرح","چاند کی طرح روشن","چبوترہ جو محل کے سامنے یا باغ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لئے بناتے ہیں","چھوٹی عمارت جو حوض یا نہر کے کنارے چاندنی کی سیر کے لئے بناتے ہیں","زری تاش","مہتاب کا","مہتاب کے متعلق"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
مہتابی کے معنی
مہتابی english meaning
a blue lighta kind of fireworksbrocade in open high terracecloth embroidered with starry paternfenced terracedkind of fireworklunarmoonlike
شاعری
- ولی خیال میں اس مہ کوں جو کوئی کہ رکھے
تو خواب میں نہ دسے کوں غیر مہتابی - ولی خیال میں اس مہ کوں جو کوئی کہ رکھے
تو خواب میں نہ دسے اس کوں غیر مہتابی - شب مہتاب میں ہوتا ہے وہ مہتابی پر
مستعد بوسہ ستانی کا ہر اک کوکب ہے - شب کو نالوں نے عبث دکھلائیں آتش بازیاں
چرخ گھن چکر بنا مہتاب مہتابی ہوا - تیرے نورانی تن اُپر چادر مہتابی یو دسے
جانوں شفق کرناں کی لے اوڑا ہے چادر آفتاب - رشک قمر کو آب چاہ باغ سے تم نہلانے دو
پیڑ اسی سے سینچو ہر پھل مہتابی بن جانے دو - تھے ماہ و شاں کل جو ان کوٹھوں پہ جلوے میں
ہے خاک سے آج ان کی ہرمحن میں مہتابی - آگے ایسا نکھرا نکھرا کاہے کو میں پھرتا تھا
جب سے آنکھ لگی اس مہ سے رنگ مرا مہتابی ہے