شب مہتاب کے معنی
شب مہتاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَبے + مَہ (فتحہ م مجہول) + تاب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |مہتاب| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٢ء کو "دیوانِ محبت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
شب مہتاب کے معنی
١ - چاندنی رات، شب ماہ۔
جو تبسم چھین لیتے ہیں شب ماہتاب سے جن کی برنائی جگاتی ہے دلوں کو خواب سے (١٩٢٤ء، فکرو نشاط، ١٠)