مہتر کے معنی

مہتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِہ (کسرہ م مجہول) + تَر }

تفصیلات

i, m["چترال کے نواب کا لقب","حضرت یوسف علیہ السلام کے نام کے ساتھ تعظیماً استعمال ہوتا ہے","حلال خور","زیادہ بڑا","سب سے بڑا","سرائے کا بھٹیارا","سرائے کا بھٹیارہ","ہلاک خور"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

مہتر کے معنی

["١ - قوم کا بزرگ، مالک و مخدوم، آقا، سردار؛ (مجازاً) خاکروب، بھنگی، حلال خور۔"]

["١ - عظیم، اعلیٰ، برتر، زیادہ بڑا، مہ تر (کہ تر کا متضاد)؛ بزرگ، عمر میں بڑا۔"]

مہتر english meaning

(euphemism for ) sweeper(euphemism for) sweepera head or chief mangreaterprincesuperior

شاعری

  • اترنے لگی رحمت آسمان پر تھے
    جو مہتر سوں یو میزبانی گنایا
  • طفل مہتر کو دل دیا چرکیں
    کیسے کوہیل پہ تجھ کو پیار آیا
  • بنایا حیض کا لتہ حرم نے میر مہتر کو
    نکالا موت سے بندی کو صاحب گہہ میں ڈالا ہے
  • کہ اس محل کا آج مہتر اہے
    عجب بھاگونت خوب یو گھرا ہے
  • دیکھو خاتون دوراں کا اے شوہر کیا حق نے
    او سر کا تاج مرض ہے دیکھو کہترو مہتر کا
  • قربان ہونے شہہ اپر آئی اہے اتبار عید
    عشرت کے پردے لیارچے مہتر سوں شہہ کے دار عید
  • وہیں مہتر سارباں نے طعام
    کھلا کر کیا خرم و شاد کام
  • تو ہے مہتر تو ہے بہتر علی ابن ابی طالب
    تو ہی ہے دبن کا دفتر علی ابنِ ابی طالب
  • اُترنے لگی رحمت اسمان پر تھے
    جو مہتر سوں یو میزبانی گنایا

محاورات

  • نہ ہرچہ بد بہ قامت مہتر بہ قیمت بہتر نہ ہر زن زن است، نہ ہر مڑ نہ کھڑ کھڑ (الا اللہ خیر صلا)
  • ہر ‌آں ‌کہتر ‌کہ ‌با ‌مہتر ‌ستیزد۔ ‌چنان ‌افتد ‌کہ ‌ہرگز ‌برنخیزد

Related Words of "مہتر":